میدہ و شہاب

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - میدے کی طرح سفید اور جیرے کے رس کی طرح سرخ، خوبصورت گورا چٹّا، سرخ و سفید (انسانی رنْگ کی تعریف کے لیے مستعمل)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - میدے کی طرح سفید اور جیرے کے رس کی طرح سرخ، خوبصورت گورا چٹّا، سرخ و سفید (انسانی رنْگ کی تعریف کے لیے مستعمل)۔